تاب ناک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - روشن، چمکدار۔ (نوراللغات) ٢ - پیچیدہ۔ (نوراللغات)

اشتقاق

فارسی زبان سے مرکب ہے۔ لفظ 'تاب' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ صفت 'ناک' لگایا گیا ہے۔